جمعرات 5 فروری 2026 - 03:00
حدیث روز | سب کے حالات سے باخبر امام!

حوزہ / حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے ایک روایت میں سب کے حالات سے باخبر رہنے کی اطلاع دی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام المھدی عجل الله تعالی فرجه الشریف:

إنّا يُحيطُ عِلمُنا بأنبائِكُم ولا يعَزُبُ عَنّا شَى‏ءٌ مِن أخبارِكُم

حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے فرمایا:

ہم تمہاری تمام خبروں سے آگاہ ہیں اور تمہارے متعلق کوئی چیز ہم سے پوشیدہ نہیں ہے۔

بحار الأنوار: ج 53، ص 175

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha